قمر الزماں قمر
قمر الزماں قمر ، فیصل آباد کے صاحب ِ کتاب نعت گو شاعر تھے ۔ یہ فطین ،فعال ، مستعد اور زیرک قلم کار سے پانچ عشروں سے تخلیق ادب میں ہمہ دم مصروف رہا۔
مجموعہ ِ نعت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
پروفیسر قمر الزماں قمر 4 مارچ 2019 کو دار ِ فانی سے کوچ کر گئے ۔ سچے عاشق رسول اور ممتاز نعت گو شاعر پروفیسر قمر الزمان قمر قادری کے سفر آخرت کے موقع پر پروفیسر ریاض احمد قادری ، پروفیسر جعفر قمر سیالوی و دیگر نے ان کی میّت کے پاس ان کے نعت مجموعہ" قاب قوسین " میں شامل نعت مترنم انداز میں پڑھی۔ پروفیسر قمر الزمان قمر قادری نے بھی یہ دھوپ بھری دنیا چھوڑ کر عدم کی بے پناہ وادیوں کی طرف رخت سفر باندھنے سے شہر در شہر سوگوار کر دیا ہے۔ ۔ ۔عالمی ادبیات کے اس آسمان کو نور پور فیصل آباد کی زمین نے اپنے دامن میں چھپا لیا۔ ۔آنکھوں سے جوے خون رواں ہے۔ [1]
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|