بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر شاہ عبد الحق محدث سے منسوب ایک نعتیہ قطعے کا آخری مصرع ہے ۔ نعتیہ قطعہ یہ ہے


یا صاحب الجمال و یا سید البشر

من وجه المنیر لقد نور القمر

لا یمکن الثناء کما کان حقہ

بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر


ترجمہ


اے صاحب الجما لﷺ اور اے انسانوں کے سردار ﷺ

آپ ﷺ کے رخِ انور سے چاند چمک اٹھا

آپ ﷺ کی ثنا کا حق ادا کرنا ممکن ہی نہیں

قصہ مختصر یہ کہ خدا کے بعد آپ ﷺ ہی بزرگ ہیں



اس نعتیہ قطعے کی پہلے تین مصرعے عربی اور آخری مصرعہ فارسی زبان میں ہے


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے اضافہ شدہ کلام