صلی اللہ علیہ وسلم

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
Jump to navigationJump to search


اس انتخاب کے لیے حفیظ جالندھری کا ہدیہ تبریک دیکھیے


اس پور نور کتاب سے ہر دم

پڑھ کر نعت ِ نور ِ مجسم

ہے وہ اگر اک مرد مسلماں

اس کی زباں پر آئے گا ہر دم

صلی اللہ علیہ وسلم

راز کاشمیری کے اس انتخاب کی خاص بات یہ ہے کہ اس انتخاب میں تمام وہ نعتیں اکٹھی کی گئی ہیں جن کی ردیف "صلی اللہ علیہ وسلم " ہے ۔ یہ انتخاب 1980 میں لاہور سے چھپا اور ممکن ہے کہ اپنی نوعیت کی پہلی مثال ہو <ref> حوالہ درکار </ref>

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659