صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی

"نعت کائنات" سے
This is the approved revision of this page; it is not the most recent. View the most recent revision.
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی چھ اعلی ترین سول ایوارڈز میں سے ایک ہے ۔ ادب کا پہلا صدارتی ایوارڈ برائے جسن کارکردگی ابو الاثر حفیظ جالندھری کو ملا تھا۔ نعت سے منسلک دیگر شعرا ء جنہیں ادب کے زمرے میں اس اعزاز سے نواز گیا میں

شامل ہیں۔

ادبیات میں نعت گوئی پر تمغہ حسن کارکردگی

نعت گوئی میں تمغہ حسن کارکردگی پانے والے واحد شاعر حفیظ تائب ہیں ۔ اگرچہ حفیظ تائب غزل بھی کہتے رہے ہیں لیکن ان کا تمام ادبی مقام ان کی نعت گوئی کی وجہ سے تھا اور اسی بنیاد پر ہی انہیں تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا ۔

فنیات میں تمغہ حسن کارکردگی

فنیات میں نعتیہ شخصیات میں پہلا ایوارڈ اعظم چشتی کو ان کی نعت خوانی پر ملا ۔ ان کے علاوہ


بھی یہ ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں ۔

صدارتی ایوارڈ اور سیرت ایوارڈ میں فرق

نعت چونکہ سیرت سے منسلک ہے تو قومی سیرت ایوارڈ میں بھی نعتیہ شاعری کی حوصلہ افزائی کے ایوارڈ دیا جاتا ہے ۔ اسے قومی سیرت ایوارڈ کہتے ہیں ۔ پاکستان کے نعت گو طبقے میں قومی سیرت ایوارڈ کو صدارتی ایوارڈ کے ساتھ گڈ مڈ کر دیا جاتا ہے ۔