صبیح رحمانی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

Naat kainaat syed sabihudin rehmani.jpg

صبیح رحمانی
وڈیوز
مضامین
نعت ریسرچ سنٹر
مطبوعات
نعت رنگ
کلیات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

صبیح رحمانی کا ایک شعر دیکھیے

انسانیت کا اوج ہے معراج مصطفی

یہ روشنی کی سمت سفر روشنی کا ہے

خوش گلو و خوش آہنگ نعت خواں، نعت گو، ناقد اور محقق سید صبیح الدین صبیح رحمانی 27 جون 1965 / ۲۸ صفر ۱۳۸۵ بروز اتوار کراچی میں سید اسحاق الدین کے گھر پیدا ہوئے ۔ لکھنا شروع کیا تو قلمی نام صبیح رحمانی اختیار کیا ۔ ڈاکٹر شہزاد احمد آپ کے بارے لکھتے ہیں۔

صبیح رحمانی نعت گوئی کے دبستان میں وہ خوش نصیب شاعر ہیں کہ جن کی کہی نعتوں کو اُن کے سامنے ہی شہرتِ دوام حاصل ہو چکی ہے۔ ان کے نعت کہنے کا انداز اور نعت پڑھنے کا سلیقہ دونوں سننے والے کو متاثر کرتے ہیں۔ وہ نعت کہنے کی حقیقی روح سے واقف ہیں۔ ان کے قلب کی دھڑکنیں جب شعری جامے میں ڈھل کر سماعت گوش ہوتی ہیں تو قاری کے قلوب و اذہان میں بھی ہلچل سی مچ جاتی ہے۔ وہ صرف نعت سنتا ہی نہیں بلکہ نعت کے دوامی کیف و سرور کو بھی محسوس کرنے لگتا ہے۔ قلم کی اس دھنک رنگ اور اس قلبی پکار میں صبیح رحمانی کا وجود بھی شامل ہے۔ وہ صرف نعتوں کو قرطاس پر نہیں اُتارتے بلکہ وہ لوگوں کے قلوب میں نعتوں کے سرمائے کو منتقل کردیتے ہیں۔ اب یہ نعت صرف ایک فرد کی نہیں بلکہ اُمت کی فریاد بن جاتی ہے۔ صبیح رحمانی کی اکثر نعتیں اُمت کی فریاد اور قلبی کیفیات کے طور پر نہ صرف معروف ہیں بلکہ زبان زد خلائق ہیں۔[1]

نعت خوانی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مشہور کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سی ڈیز[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

1۔ “لب پہ نعت پاک کا نغمہ”…, منجانب ای ایم آءی

2۔ “یادِ مدینہ”.., منجانب کراچی کیسٹ سنٹر لاہور

3۔ “سرکار توجہ فرمائیں” منجانب مکتبہ اشرفیہ کراچی

4۔ “سرکار کے قدموں میں.” منجانب کراچی کیسٹ سنٹر لاہور

5۔ “یادِ حرم” منجانب ایف آر ایس کراچی

6۔ “انوارِ حرمین” منجانب ایف آر ایس کراچی

7۔ “اے مدینے کی زمیں” منجانب ایف آر ایس کراچی

8۔ “ہم نبی کا آستاں دیکھا کئے.” منجانب ایف آر ایس کراچی

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

نعت گوئی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

معروف کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اعزازت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

1993ء قائد اعظم یوتھ اعزاز

2004 ۔ ‘صدارتی تمغا’ برائے ‘نعت رنگ’ وزارت مذہبی امور پاکستان

1995 ء ۔ “بہترین کارکردگی کا اعزاز” منجانب ریڈیو پاکستان کراچی“

یوروپاک اعزاز” منجانب یوروپاک انزبرک, آسٹریا

‘کرایٹو پوئٹ اعزاز’ منجانب ہاؤس آف کامنز, کینیڈا

خصوصی اعزاز’ منجانب جامعہ اسلامیہ کینیڈا

مطبوعات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

  • ماہ طیبہ 1989ء/ ۱۴۰۹ ھ ، نظامی اکیڈمی ، کراچی
  • جادہء رحمت 1993ء/ ۱۴۱۴ھ ، ممتاز پبلیشرز، کراچی


تالیفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

1۔ ایوانِ نعت (نعتیہ انتخاب) 1993ء اقلیمِ نعت، کراچی

2۔ جمالِ مصطفیٰﷺ (نعتیہ انتخاب)، 1993ء فرید پبلشرز، کراچی

3۔ نعت نگر کا باسی، 2008ء اقلیمِ نعت، کراچی

4۔ غالب اورثنائے خواجہ، 2009ء نعت ریسرچ سینٹر، کراچی

5۔ اُردو نعت میں تجلیاتِ سیرت 2015ء نعت ریسرچ سینٹر، کراچی

6۔ غالب اورثنائے خواجہ، 2016ء دوسرا ایڈیشن، ادارہء یادگارِ غالب،کراچی

اردو نعت کی شعری روایت 2016ء، اکادمی بازیافت، کراچی

8۔ مدحت نامہ 2016ء نعت ریسرچ سینٹر، کراچی

زیرِ ادارت شائع ہونے والے رسائل اور جرائد[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

1۔ مجلہ لیلۃ النعت ، کراچی ۱۹۸۷ء

2۔ ایقان انٹر نیشنل سینٹر، کراچی ۱۹۹۲ء

نعت رنگ، کراچی (26 شمارے) ۱۹۹۵ء تا ۲۰۱۶ء

"نعت کائنات"پر غیر مسلم شعراء کی شاعری کے لیے بھی صفحات تشکیل دیے گئے ہیں ۔ ملاحظہ فرمائیں : غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی

صبیح رحمانی احباب کی نظر میں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شعری مجموعوں کے تراجم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

  • Reverence Unto His Feet، سارہ کاظمی ، 2009ء / ۱۴۳۰ھ ، نعت ریسرچ سینٹر، کراچی
  • Jada-e-Rahmat جسٹس ڈاکٹر منیر احمد مغل، 2009ء / ۱۴۳۱ھ ، نعت ریسرچ سینٹر، کراچی


صبیح رحمانی پر لکھے گئے مقالات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

1۔ صبیح رحمانی کی شخصیت اور فن کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ ، عائشہ ناز ، 2011ء جامعہ کراچی

2۔صبیح رحمانی بحیثیت نعت نگار ، ساجدہ اقبال 2011ء، جی سی یونیورسٹی، فیصل آباد

صبیح رحمانی پر شائع شدہ کتب و رسائل[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

1۔ جادہء رحمت کا مسافر، ڈاکٹر حسرت کاسگنجوی 2008ء آفتاب اکیڈمی، کراچی

2۔ مجلہ سفیرِ نعت (صبیح رحمانی نمبر) ، ڈاکٹر حسرت کاسگنجوی2009ء آفتاب اکیڈمی، کراچی

3۔ فنِّ اداریہ نویسی اور نعت رنگ، ڈاکٹر اِفضال احمد انور 2010ء نعت ریسرچ سینٹر، کراچی

صبیح رحمانی کے کلام پر مشتمل انتخاب[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

  • خوابوں میں سنہری جالی ہے، مرتبہ: عزیز احسن ، 1997ء / ۱۴۱۷ھ ، ممتاز پبلشرز، کراچی

صبیح رحمانی کے نام لکھے گئے خطوط کے مجموعے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

  • نعت اور آدابِ نعت, علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی, 2003ء ضیا القرآن پبلی کیشنز، لاہور
"نعت کائنات"پر غیر مسلم شعراء کی شاعری کے لیے بھی صفحات تشکیل دیے گئے ہیں ۔ ملاحظہ فرمائیں : غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی

ادارے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعت ریسرچ سنٹر، کراچی

بیرونی روابط[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شراکتیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

صارف:تیمورصدیقی

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اقبال عظیم | بیدم شاہ وارثی | حفیظ جالندھری | خالد محمود خالد | ریاض سہروردی | عبدالستار نیازی | کوثر بریلوی | نصیر الدین نصیر | منور بدایونی | مصطفیٰ رضا نوری | محمد علی ظہوری | محمد بخش مسلم | محمد الیاس قادری | صبیح رحمانی | قاسم جہانگیری | یوسف قدیری | قمر انجم | سید ناصر چشتی | صائم چشتی | وقار احمد صدیقی | شکیل بدایونی | ساغر صدیقی | حامد لکھنوی | حبیب پینٹر


نئے صفحات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

  1. نعتیہ کلیات کی روایت ۔ایک مطالعاتی جائزہ ،- ڈاکٹرشہزاد احمد
  2. ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000
  3. ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000