سہل ممتنع

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
Jump to navigationJump to search

= سہل ممتنع


"سہل ممتنع شعر کا ایسا انداز یا خوبی ہے جس میں شعر اتنے سہل انداز میں کہا گیا ہو کہ شعر نہیں ایک بات ہی لگے اور بات دل کو لگے ۔ انداز میں سہولت ہو اور مضون و شعریت میں بلندی " <ref> ابو الحسن خاور </ref>۔ مثلا

سب سے اولٰی و اعلٰی ہمارا نبی

اپنے مولا کا پیارا ہمارا نبی

احمد رضا خان بریلوی


سہل ممتنع میں یہ باتیں یاد رکھنے والی ہیں


1۔ ہر سادہ شعر سہل ممتنع میں نہیں گردانا جاتا ۔ بلکہ وہ شعر جس میں کوئی بڑی بات بہت سادگی سے کہہ دی گئی ہو سہل ممتنع کی شرط پوری کر دیتا ہے ۔ 2۔ بحر کا چھوٹا بڑا ہونا لازمی نہیں لیکن یہ بھی دیکھنے میں آیا ہے کہ چھوٹی بحر میں سہل ممتنع کی مثالیں بکثرت پائی جاتی ہیں ۔


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات
نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

حواشی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]