ستار ہے تو نہ کر مجھے بے پردا ۔ نصیر الدین نصیر
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
رباعی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
ستار ہے تو نہ کر مجھے بے پروا
میں ہاں ترے بوہے دا قدیمی بردا
تنہا استادہ ام بہ دشت ِ غربت
رب احفظنی ولا تذرنی فردا
یہ رباعی صنعت تلمیع میں ہے ۔ اسی صنعت میں احمد رضا خان بریلوی کا کلام لم یات نظیرک فی نظر مثل تو نہ شد پیدا جانا بھی دیکھیے