رحمت سر رحمت
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
رحمت سرِ رحمت لاہور کے کہنہ مشق شاعر بشیر رزمی کی نعتیہ رباعیات پر مشتمل مجموعہ ہے ۔ جسے حاجی منیر اینڈ سنز لاہور نے 2018 میں شائع کیا ۔ اس کا انتساب بھی رباعی ہی کی شکل میں ہے ۔ اس کتاب پر لکھنے والوں میں ڈاکٹر ریاض مجید اور ڈاکٹر شہزاد احمد شامل ہیں ۔
مزید دیکھیے
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
| اس سال کی کچھ اہم کتابیں | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں
| |||||||
| "نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
| نئے صفحات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||