دیکھئے کب یادفرماتے ہیں سلطانِ کرم ۔ رہبر صمدانی

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
Jump to navigationJump to search


شاعر : رہبر صمدانی


نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

دیکھئے کب یادفرماتے ہیں سلطانِ کرم

دیکھئے قسمت میں کب ہوتاہے مہمانِ کرم


اک دنیا کھارہی ہے آپ کاصدقہ حضور

اک دنیا میں بِچھاہے آپ کاخوانِ کرم


کبریاجانے اسے پھر یاحبیبِ کبریا

جوشب اسراہوئے ہیں عہدوپیمان کرم


میرے ہادی ہیں وہی ، رہبر وہی آقا وہی

ہے رضائے ربِ اکبر ، جن کافرمان کرم


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات