حزیں صدیقی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

Hazeen Siddiqui حزیں صدیقی.jpg


حزیں صدیقی کا اصل نام محمد عفیف الدین تھا۔ 1920ءمیں روہتک میں پیدا ہوئے۔ مادری زبان اردو تھی۔ شاعری کا آغاز 1942ءمیں کیا۔ 1945ءمیں لاہور میں احسان دانش کی شاگردی اختیار کی۔آل انڈیا ریڈیو دہلی سے بطور صداکار وابستہ رہے۔1947ءمیں ہجرت کے بعد ملتان آگئے۔ حزیں صدیقی کا فلمی صنعت سے بھی رابطہ رہا۔شباب کیرانوی کی بعض فلموں کے ڈائیلاگ اور گیت لکھے۔ملتان میں حزیں صدیقی کی بیٹھک ایک اکیڈمی کا درجہ رکھتی تھی جہاں ہر ماہ باقاعدگی سے مشاعرے منعقد ہوتے تھے۔ان کا شعری مجموعہ ”قفس رنگ۔۔۔ (1990 ) ان کی زندگی میں ہی شائع ہوا اور ” حرف ابد“۔۔۔(1996 ) ان کی وفات کے بعد منظرعام پرآیا۔آپ کا 27دسمبر1995ءکو ملتان میں انتقال ہوا۔ <ref> یہ تعارفی پیراگراف رضی الدین رضی نے مہیا کیا ہے ۔ ادار ان کا شکر گزار ہے </ref>

حمدیہ و نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]