جب ان کا روضہ اقدس دکھائی دیتا ہے ۔ شاکر حسین شاکر

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
Jump to navigationJump to search


شاعر: شاکر حسین شاکر

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

‎جب ان کا روضہ اقدس دکھائی دیتا ھے

‎تو ھم کو نور کا رستہ سجھائی ‎دیتا ھے


‎وہ ایک نام ھی ایسا ھے جو زمانے میں

‎ھمیں تمام دکھوں سے رہائی دیتا ھے


‎انہی کے ذکر سے روشن ھے یہ جہاں سارا

‎انہی کا ذکر ھمشیہ سنائی دیتا ھے


‎یہ ان کا قرب ھے جو میری سوچ کو شاکر

‎نئے زماں و مکاں تک رسائی دیتا ھے

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نئے اضافہ شدہ کلام

{[ٹکر 2 }}

نئے صفحات