نعت گوئی ۔ اما م احمد رضا بریلوی
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
’’حقیقتاً نعت شریف لکھنا نہایت مشکل ہے،جس کو لوگ آسان سمجھتے ہیں اس میں تلوار کی دھار پر چلنا ہے اگر بڑھتا ہے تو الوہیت میں پہو نچ جاتاہے اور کمی کرتا ہے تو تنقیص ہوتی ہے البتہ حمد آسان ہے کہ اس میں راستہ صاف ہے جتناچاہے بڑھ سکتا ہے، غرض ایک جانب اصلا حد نہیں اور نعت شریف میں دونوں جانب سخت پابندی ہے۔‘‘[1]
حواشی و حوالہ جات
- ↑ مصطفیٰ رضا نوری بریلوی،علامہ:الملفوظ ،مطبوعہ کانپور، ص144/145