Studio 5
نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
سٹوڈیو 5 ایک کمرشل ریکارڈنگ سنٹر ہے جو فروغ نعت میں مصروف ِ عمل ہے ۔ اس ادارے نے اب تک پاکستان کے بے شمار نعت خوانوں کی مدد سے بہت سے عمدہ کلام پیش کیے ہیں ۔ یہ ادارہ بہت جانفشانی سے کام کر رہا ہے۔ ان کے اپنے پیش کردہ کلام بہت معیاری اور دل کو چھونے والی شاعری، آواز اور وڈیو پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ کسی قسم کا کوئی سمجھوتا نہیں کیا جاتا ۔
سٹوڈیو 5[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
ویب سا ئٹ : http://www.studio5group.com.pk
فیس بک : http://www.facebook.com/studio5group
یو ٹیوب: http://www.youtube.com/studio5group
نعت کائنات : http://www.naatkainaat.org/index.php/Studio_5
گوگل : https://plus.google.com/u/0/+Studio5p
ساونڈ کلاوڈ: https://soundcloud.com/Studio5production
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
| نعتیہ خدمات میں مصروف ادارے | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||
| "نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
| نئے صفحات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||
