نجم فیلوز رواں صدی کے تیسرے عشرے میں لاہور کے منظر نامے پر ابھرنے والا انتہائی فعال ادبی ادارہ ہے ۔ یہ ادارہ اردو ادب کی خدمت کے لیے جہاں قارئین اور مشاہیر ِ شعر کے درمیان رابطے کا پیدا کررہا ہے وہیں نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی میں بھی پیش پیش ہے ۔ اس ادارے کی اس ایک خوبی اس کی ادبی، فکری اور جہتی وسعت ہے ۔ یہ ادارہ ، پنجابی اور اردو ادب کی ترویج کے لیے مشاعروں کے انعقاد کے ساتھ ساتھیو ٹیوب پر بہت کارآمد پروگرامز بھی پیش کر رہا ہے۔ خوشی کی بات یہ ہے کہ یہ ادارہ میدان ِ نعت میں بھی سر گرم عمل ہے ۔
نعتیہ خدمات میں مصروف ادارے
|
|