راشد اعظم

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
Jump to navigationJump to search

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔


کراچی کے معروف نعت خواں جو 23 ستمبر 2019 میں دارلفنا سے دارلبقا کی طرف کوچ کر گئے


راشد اعظم ایک معروف اور خوش الحان نعت خواں اور نعت گو تھے۔وہ ایک بہترین دوست اور محافل کی رونق تھے۔ خوش مزاجی اور خوش گفتاری ان کا خاصہ تھی۔ ہر وقت کچھ کرنے کی دھن میں لگے رہتے ۔انٹرنیشنل نعت فاوٴنڈیشن اور راشد اعظم نعت اکیڈمی اس کی زندہ مثال ہے۔ وہ ہر وقت کچھ نیا کرنے کی دھن میں رہتے۔ نعت گوئی کے میدان میں بھی بہت اعلیٰ کلام انہوں نے لکھے اور پڑھے جنہیں عوامی مقبولیت حاصل ہوئی........."زکریا اشرفی "

معروف کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]


راشد اعظم کے بارے مضامین[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نعت کائنات پر نئی شخصیات

{{ٹکر 2 }]

نئے صفحات