بنو سما کی آواز 2018
نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
سماء کی سحری نشریات میں بنو سماء کی آواز کافائنل مقابلہ ہوا۔ملک بھر سے شرکت کرنے والےدس نعت خوانوں نےخوبصورت آوازوں میں نعتیں پڑھیں۔ فائنل مقابلہ لڑکیوں میں قصورکی مہرالنساء اور لڑکوں میں اٹک کے بلال شاہ کے نام رہا۔ جیتنے والوں کو حبیب کوکنگ آئل کی جانب سے قیمتی گاڑیاں تحفےمیں دی گئیں۔
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
بنو سما کی آواز 2015 | بنو سما کی آواز 2016 | بنو سما کی آواز 2017 | بنو سما کی آواز 2018 | بحضور سرور ِ سروراں | خوشبوئے حسان | نعت کائنات | نعت نگر کے باسی
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات | |
---|---|
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|