اجمعین
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |

کتاب : اجمعین۔ مناقب
شاعر: جہاں داد منظر القادری
پبلشر:نایاب پبلیکیشنز
صفحات : 221
قیمت: 1150 روپے
سال ِ اشاعت : 2024
تعارف کنندہ : محمد احمد زاہد
رابطہ : 00923132507689
اجمعین[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اس مجموعۂِ مناقب "اجمعین" میں 1 حمد، 1 نعت کے بعد 76 شخصیات( حضور خاتم النبینﷺ کے اجداد، خلفائے راشدین، اہلِ بیتِ اطہار،عشرۂ مبشرہ، چنیدہ شہدائے کربلا ،آئمہ اہل بیت، آئمہ شریعت، آئمہ طریقت ) ، کے علاوہ قرآن کریم سمیت 11 غیر شخصیات(مکۃالمکرمہ، مدینۃ المنورہ، غارِ حرا، غارِ ثور، قصرِ دنٰی، نجف اشرف، غدیرِ خُم، میدانِ کربلا ، بیت المقدس اور بغداد معلٰی)کے ساتھ آل و اصحابِ نبیﷺ کی بارگاہ میں 11 متفرق نذرانۂ عقیدت کا گلدستہ لیےمجموعی طور پر 114 کے متبرک عدد کی نسبت سے 114 کلام لیے گئے ہیں
| نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||
| نئے صفحات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||
| "نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |