مشارے راشد الفاسے
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
مشارے راشد الفاسے جو "ابو عبداللہ " کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں کویت سے تعلق رکھنے والے ایک امام، قاری اور نعت خواں ہیں ۔ انہوں فنِ قرات کی تعلیم " جامعہ المدینہ" سے حاصل کی اور صرف دو سالوں میں قرآن پاک حفظ کر لیا ۔ تا حال جامعہ مسجد کویت کے امام ہیں اور ہر سال نماز تراویح میں امامت سر انجام دیتے ہیں ۔ انگریزی ، فرنچ اور عربی زبان میں گاتے ہیں
خدمات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
"الفاسے " چینل ۔ صرف تلاوت کے لئے
اعزازت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
2008 ۔ عرب تخلیقی آسکر ۔ عرب تخلیقی یونین ۔ مصر
2012 ۔ بہترین قاری ۔ About.Com [1]
مشہور کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
سمیع یوسف | اقصی عبد الحق | جنید جمشید
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |