سرور حسین نقشبندی - احباب کی آراء

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 18:00، 20 اپريل 2025ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں)

(فرق) → پرانا نسخہ | Approved revision (فرق) | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

سرور نقشبندی
وڈیو نعتیں
مدحت
انٹرویوز
نعت فورم
احباب کی آراء
نعت زندگی ہے
قومی ادبی نعت کانفرنس


اجمل نیازی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

"سرور نقشبندی کو حفیظ تائب پسند کرتے تھے اور اکیلے میں بھی ان کے سوز و گداز سے بھرے ہوئے لہجے میں نعتیں سنتے تھے اور روتے تھے۔ عجب بات ہے کہ ذکر رسولؐ کی سرشاری میں جو بے قراری پیدا ہوتی ہے اور آنسو خود بخود گرتے ہیں۔ ہر دم مسکراتے رہنے والی دنیا کی عظیم ترین شخصیتؐ کی محبتوں میں جو تاثیر ہے وہ دلوں کو بھگو دیتی ہے۔ حفیظ تائب کی بہت محبوب اور مقبول نعت کے اشعار جب سرور نقشبندی پڑھتے ہیں تو سماں بندھ جاتا ہے۔ سرور نقشبندی خود بھی نعت کے ایک قابل ذکر شاعر بن گئے ہیں۔" <ref> نوائے وقت 12 فروری 2015 </ref>

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات