مصرع
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 04:49، 28 نومبر 2023ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (« {{بسم اللہ}} زمرہ: لغت زمرہ:اجزائے شعری {{ٹکر 1 }} مصرعہ ، مصرع کی ایک املاء ہے ۔ اور یہ درست املا ہے ۔ پلیٹس، فیلن، شیکسپیئر، ییٹس، سٹائنگس، مولوی فیروز الدین، سید احمد دہلوی، شان الحق حقی، عصمت جاوید، وصی اللہ کھوکھر، پروفیسر عبد الحق، م...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
مصرعہ ، مصرع کی ایک املاء ہے ۔ اور یہ درست املا ہے ۔
پلیٹس، فیلن، شیکسپیئر، ییٹس، سٹائنگس، مولوی فیروز الدین، سید احمد دہلوی، شان الحق حقی، عصمت جاوید، وصی اللہ کھوکھر، پروفیسر عبد الحق، مولوی عبد الحق، علی اکبر دہخدا اور شمس الرحمن فاروقی نے اپنے لغات میں مصرعہ لکھا ہے۔مولانا غیاث الدین رامپوری نے غیاث اللغات میں مرکبات میں یہی املا درج کیا ہے۔ اردو لغت تاریخی اصول پر میں بھی مستقل لغت کی حیثیت سے یہ لفظ اور اس کے مرکبات شامل ہیں۔
خان آرزو، مرزا سودا اور استاد ذوق نے مصرعہ بر وزن فاعلن باندھا ہے۔
شراکتیں
مزید دیکھیے
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |