جمشید چشتی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 21:21، 23 فروری 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
جمشید اعظم چشتی حسان ِ پاکستان محمد اعظم چشتی کے صاحبزادے ہیں ۔ اسلامیہ کالج سول لائنز میں فارسی کے پروفیسر ہیں ۔ شاعری، موسیقی سے دلچسپی ہے ۔ نعت گوئی بھی کرتے ہیں ۔