زبیر گورکھپوری

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


ہندوستان میں کچھ شعرا ایسے بھی ہیں جو خاموشی وجانفشانی سے زبان و ادب کے ارتقا میں اپنا تعاون پیش کررہے ہیں ۔ ان میں ایک نام غزل گو شاعر زبیر گورکھپوری کا بھی ہے ۔موصوف کا شمار عصر حاضر کے معروف شعرا میں ہوتا ہے۔ جو کہ اس وقت شہر ممبئی میں مقیم اور مصروف عمل ہیں تقرییا تین دہائیوں سے بھی زائد عرصے سے شعرو ادب کی خدمت کر رہے ہیں شاعری ہمیشہ ان کے ذوق اور ادبی جنون کا محور رہی ہے - موصوف کے انداز فکر اور طریقہ اظہار سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وہ ادب کے نئے فکری زاویوں اور جدید مسائل سے بھی آگاہ ہیں اور انہیں شعری پیکر میں ڈھالنے کا شعور بھی رکھتے ہیں موصوف ایک قادر الکلام اور زود گو شاعر ہیں باوجود اس کے، ابھی تک ان کی کوئی کتاب منظر عام پر نہیں آئ ہے۔ دعا ہے اللہ انہیں اتنی استطاعت عطا فرمائے کہ سرمایئہ جلد زیور طبع سے آراستہ کر کے اپنی تخلیقات کو تکمیلی مراحل تک پہونچا سکیں،

نمونئہ کلام

نبی کے شہر میں نورانی فوارے نکلتے ہیں


مزید دیکھئے

سیماب اکبر آبادی | اکبر شاہ وارثی | نیر حامدی | حامد بدایونی | ضیاء القادری | بہزاد لکھنوی | عزیز جے پوری | مظہر الدین مظہر | اختر الحامدی | منور بدایونی | ستار وارثی | خلیل برکاتی | شاعر لکھنوی | درد اسعدی | صبا اکبر آبادی | حبیب نقشبندی | عنبر وارثی | اعظم چشتی | سکندر لکھنوی | حبیب جالب | کوثر نیازی | محشر بدایونی | افتاب نقوی | شمس بریلوی | قمر الدین انجم | محمد علی ظہوری | کاوش وارثی | صائم چشتی | نیر سہروردی | اقبال عظیم | ریاض سہروردی | فدا خالدی دہلوی | عبدالستار نیازی | مسرور کیفی | حفیظ تائب | ادیب رائے پوری | احمد ندیم قاسمی | صابر براری | انصار الٰہ آبادی | رفیق عزیزی | عابد بریلوی | نصیر الدین نصیر | رشید وارثی | راغب مراد آبادی | مظفر وارثی | جمیل عظیم آبادی | شفیق بریلوی | محمد اکرم رضا | رہبر چشتی | مہر وجدانی | نذر صابری | طارق سلطان پوری | سوزڈیروی | کوثر بریلوی | نصیر شیخ احمر