عینِ مدحت

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 19:44، 24 اپريل 2022ء از 37.111.141.228 (تبادلۂ خیال) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} {| |- | کتاب : عینِ مدحت مصنف : عابد علی عابد حافظ آبادی موضوع : مجموعۂ نعت پبلشر : دا...)

Jump to navigationJump to search


کتاب : عینِ مدحت

مصنف : عابد علی عابد حافظ آبادی

موضوع : مجموعۂ نعت

پبلشر : دار الاسلام، اندرون بھاٹی گیٹ لاہور

سال اشاعت: 2022

صفحات : 191

قیمت :

عینِ مدحت

عینِ مدحت عابد علی عابد حافظ آبادی کا دوسرا مجموعۂ نعت ہے جس میں 151 نعوت شامل ہیں جبکہ کتاب کے آغاز میں زمان علی (پی ایچ ڈی)قلعہ رام کور، حافظ آباد اورمحمد احمد زاہد سانگلہ ہل، ننکانہ صاحب کے مضامین شامل ہیں