عینِ مدحت
نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
|
کتاب : عینِ مدحت مصنف : عابد علی عابد حافظ آبادی موضوع : مجموعۂ نعت پبلشر : دار الاسلام، اندرون بھاٹی گیٹ لاہور سال اشاعت: 2022 صفحات : 191 قیمت : تعارف: ارسلان ارشد |
عینِ مدحت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
عینِ مدحت عابد علی عابد حافظ آبادی کا دوسرا مجموعۂ نعت ہے جس میں 151 نعوت شامل ہیں جبکہ کتاب کے آغاز میںزمان علی (پی ایچ ڈی)قلعہ رام کور، حافظ آباد اورمحمد احمد زاہد سانگلہ ہل، ننکانہ صاحب کے مضامین شامل ہیں