محراب ِ نعت
نعت کائنات سے
محراب ِ نعت میلسی کے استاد نعت گو شاعر خورشید بیگ میلسوی کا مجموعہ نعت ہے ۔ اس پر لکھنے والوں میں ڈاکٹر ریاض مجید ،
ڈاکٹر خورشید رضوی ،
ڈاکٹر شہزاد احمد ،
ڈاکٹر سید عرفی ہاشمی،
نصیر سراجی ،
راجا رشید محمود ،
مقصود علی شاہ ،
نور محمد جرال ،
اور سید صبیح رحمانی شامل ہیں ۔
یہ مجموعہ نعت 2020ء میں شائع ہوا