محور دو جہاں

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 12:54، 25 دسمبر 2020ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں)

(فرق) → پرانا نسخہ | Approved revision (فرق) | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


محور دو جہاں

محور ِ دو جہاں معروف نعت نسیم سحر کا نعتیہ مجموعہ ہے جو 2020ء میں شائع ہو ا۔ محور دو جہاں" کا سرورق معروف شاعر اور آرٹسٹ محمد مختار علی نے بنایا ہے جبکہ ان دونوں کتب کو فرہاد پبلی کیشنز راولپنڈی نے نہایت خوب صورت گٹ اپ کے ساتھ شائع کیا ہے۔ اس کی پہلی تقریبِ رونمائی27دسمبر بروز اتوار سہ پہر تین بجے پنجاب کونسل آف دی آرٹس راولپنڈی میں ہو ئی

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات