سانپ نے غار میں رہائش کی ۔ عقیل عباس

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 14:37، 20 مارچ 2020ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں)

(فرق) → پرانا نسخہ | Approved revision (فرق) | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

سانپ نے غار میں رہائش کی

اور دیدار کی گزارش کی


سبزگی نے غلاف کاڑھ لیا

اور نعلین کی ستائش کی


لب پہ نعتِ نبی رواں رہنا

اور سینے میں آگ خواہش کی


غار میں دوسرا بھی تھا کوئی

جس نے دیوار پر نگارش کی


پیشرو بارگاہ میں پہنچے

یعنی بارِ دگر سفارش کی


مزید دیکھیے

نئے اضافہ شدہ کلام

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نئے صفحات