مخلص مصوری

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 12:54، 20 مارچ 2020ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} Alt="Mukhlis Musawarri"|link=مخلص مصوری زمرہ: نعت گو شعراء نام: خواجہ معین ال...)

Jump to navigationJump to search


Alt="Mukhlis Musawarri"


نام: خواجہ معین الدین ابن خواجہ رحیم الدین

ادبی طرزِ اظہار  : شاعری

تخلص: مخلصؔ مصوری

تلمیذ: (مانیٔ سخن ) مرزا احمد بیگ مصورؔ کارنجوی

ولادت: یکم مئی 1945 عیسوی

وطن: قلم نوری ( موجودہ ضلع ہنگولی کی ایک تحصیل)

پیشہ  : درس و تدریس (موظف مدرس )

مطبوعہ کتب:

۱۔’صدف صدف موتی‘ (مجموعۂ غزلیات) اشاعت : دسمبر 1999عیسوی

۲۔ ’دیوارِ حرم کے سائے تلے ‘ المعروف بہ صدائے سرمدی ( حمد، نعت اور منقبت ) 2020 عیسوی

اعزازت  :

۱۔ مصور ؔ کارنجوی ایوارڈ ( منجانب ’الحراء بزمِ ادب ، پوسد 2011 )

۲۔ خصوصی ایوارڈ برائے ادبی خدمات

( بدست جناب غلام نبی آزاد، سابق مرکزی وزیر، حکومتِ ہند، منجانب الحاج اطہر مرزا میموریل ٹرسٹ، پوسد 2012 )


مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات