چار حرفوں کی یہ ابجد حمد بھی ھے نعت بھی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 11:14، 28 فروری 2020ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} شاعر : رحمان فارس === {{نعت }} === چار حرفوں کی یہ ابجد حمد بھی ہے نعت بھی صاحبو ! لفظِ مُ...)

(فرق) → پرانا نسخہ | Approved revision (فرق) | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


شاعر : رحمان فارس

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

چار حرفوں کی یہ ابجد حمد بھی ہے نعت بھی

صاحبو ! لفظِ مُحمّد حمد بھی ہےنعت بھی !


ربِ کعبہ کی قسم، یہ مسئلہ ھے عشق کا

بات یہ ہے ذکرِ احمد حمد بھی ہے نعت بھی


تُو ثنائے مُصطفٰے کی کیفیت پر غور کر

کوئی بھی اس کی نہیں حد، حمد بھی ہے نعت بھی

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات