2020
نعت کائنات سے
2010|2011 | 2012 | 2013 | 2014 | 2015 | 2016 | 2017 | 2018 | 2019 | 2020 | 2021
وفات
تنویر اقبال : یکم جنوری ۔ انتہائی نفیس شخصیت، محبوبِ کریم آقائے دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عظیم مدح خواں، بیسیوں نعت خوانوں کے اُستاد، "عائشہ نعت اکیڈمی" واہ کینٹ کے بانی و ڈائریکٹر جناب مُحمد تنویر اقبال حرکتِ قلب بند ہو نے کے باعث آج صُبح خالقِ حقیقی سے جا مِلے ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ ربِ مصطفیٰ ان کی خدماتِ نعت کو قبول فرماتے ہوئے انہیں اپنے جوارِ رحمت میں جگہ نصیب فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل سے نوازے ۔ آمین ۔ (ان کی نمازِ جنازہ کل 2 جنوری 2020 جمعرات دِن 11 بجے خان الیاس گراونڈ نواب آباد واہ کینٹ میں ادا کی جائے گی) ۔ بشکریہ عارف قادری
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات | |
---|---|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|