علی ظفر کی حمد و نعت

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 04:30، 10 جون 2019ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں)

(فرق) → پرانا نسخہ | Approved revision (فرق) | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


بشکریہ : C42

گلوکار علی ظفر نے رمضان المبارک کی مناسبت سے حمد و نعت ریلیز کردی، درود پاک کو بھی اپنی حمد کاحصہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ رواں سال عمرے کی سعادت حاصل کی۔ علی ظفر نے مزید کہا کہ مکہ معظمہ اور مدینہ شریف کے سفر کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا، یہ حمد ونعت میرے ان جذبات کا ایک حصہ ہے۔

دعا ہے کہ یہ حمد ونعت امن اور یکجہتی کا پیغام لائے۔

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نئے صفحات
تازہ خبریں
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659