عابد روف قادری، لاہور کی والدہ کا انتقال
نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
31 دسمبر 2018 ۔ لاہور کے معروف نعت خواں عابد روف قادری کی والدہ قضائے الہی سے انتقال فرما گئیں ہیں ۔ ان کی نماز جنازہ ان کے گھر، 57 سی، سنٹرل پارک گراونڈ ، ناز ٹاون، نزد ویلنشیا ٹاون، لاہور میں بعد از نماز عصر 3:45 پر ادا کی جائے گی ۔ جبکہ ان کے آبائی گھر گھاٹی چوک، کلفٹن کالونی ، نزد پائلٹ گرلز سکول وحدت کالونی، لاہور میں بعد از مغرب ادا ہوگی ۔ تعزیت و مزید معلومات کے لیے tel:+9203004216400 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
| نئے صفحات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||
| "نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
