دبستان نعت کا تیسرا شمارہ شائع ہوگیا

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 10:40، 31 دسمبر 2018ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{#seo: |title=دبستان نعت کا تیسرا شمارہ شائع ہوگیا |keywords=دبستان نعت کا تیسرا شمارہ شائع ہوگیا |description=دب...)

(فرق) → پرانا نسخہ | Approved revision (فرق) | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


نعت ریسرچ سینٹر انڈیا سے نکلنے والا عالمی شمارہ "دبستان نعت" کا تیسرا شماره شائع ہو چکا ہے ۔دبستان نعت ، نعتِ رسولِ مقبول صل اللہ علیہ و آلہ و سلم پر فقیدالمثال تحقیقی اور ادبی شمارہ ہے ۔ جس میں تاریخِ نعت سے لے کر ذوقِ نعت، رنگِ نعت، حسنِ نعت، فکرِ نعت ، جوہرِ نعت اور اسلاف کے احوالِ نعت پر سیر حاصل اور چشم کشا مقالاجات شامل ہیں ۔ شمارہ 640صفحات کی ضخامت پر مشتمل ہے۔ اپنی کاپی بک کروانے کے لیے ڈاکٹر سراج احمد قادری سے رابطہ کریں

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

تازہ خبریں
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659