شہزاد احمد، کراچی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 12:33، 20 جون 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: link=شہزاد احمد، کراچی 24 اکتوبر 1960 ، حیدر آباد، سندھ ، میٹرک کے بعد 1976 میں کر...)

Jump to navigationJump to search


24 اکتوبر 1960 ، حیدر آباد، سندھ ، میٹرک کے بعد 1976 میں کراچی آگئے ۔ ایم اے اسلامیات، ایم اے صحافت، پی ایچ ڈی [اردو نعت میں پاکستان ] ،

عبدالجمیل خان والد،

1972 نعت خوانی سے آغاز کیا ۔ سکولوں میں کئی مقابلوں میں انعامات جیتے ۔ مقرر بھی تھے ۔ ابھی تک نعت خوانی جاری ہے ۔ نقابت بھی کرتے رہے ۔کتابت کے ہنر سے بھی آشنا ہیں ۔


1982 ۔ 60 روزہ محفل نعت ۔ یکم ربیع الاول ۔ 30 ربیع الثانی ۔

1988 میں نعت گوئی شروع کی ۔ ستار وارثی، منظر ایوبی ، رشید وارثی ، ادیب رائے پوری ، اعظم چشتی ، ریاض الدین سہروردی شمس بریلوی اور رفیق عزیزی سے اصلاح لی ۔


تحقیق

1970 میں شب برات، شب معراج کے فضائل ،

1981 ۔ نصر اللہ خان نوری کی پڑھی ہوئی نعتوں کا انتخاب

1982 ۔ اختر الحامدی جنہوں نے احمد رضا بریلوی کی پہلی تظمین لکھی ۔ نوائے رضا کے نام سے ایک نعتیہ انتخاب

1983۔ سلام رضا ۔ سلاموں کا انتخاب

1984 ۔ نوائے نعت ۔ انتخاب

1986 ۔ لاکھوں سلام ۔ سلام پر دس تظمینیں ۔ تذکرہ

1986 ۔ نعتیہ کتابوں کی فہرست اور تعارف

1989 ۔ ماہنامہ حمد و نعت ، نوائے نعت ادیب رائے پوری، ماہنامہ نعت لاہور

1990 ۔ آفتاب نقوی اگر آپ تذکرہ حیدر آباد و کراچی کا تذکرہ کراچی کے نعت گو ، حیدر آباد کے نعت گو جو اوج کے سالنامے میں 1992 مین شائع ہوئے

بے شمار و رسائل و جرائد میں مضامین

2000 ۔ انوار عقیدت ۔

2012 - 2000 میں پی ایچ ڈی پر کام شروع کیا ۔ 2004 میں عنوان اپروو ہوا ۔ اور 2012 میں مقالہ مقرر ہوا ۔ پروفیسر محمد سعید سپروائزر ۔ طباعت 2014

2017 ۔ 101 نعت گو شعراء


مزید دیکھیے

نعت کائنات پر نئی شخصیات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات