اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا ۔ صابر صابری
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 20:13، 20 مارچ 2018ء از 182.185.252.38 (تبادلۂ خیال)
شاعر : محمد صابر صابری
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
|
اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا
یا در پہ بلا لینا یا خواب میں آ جانا
جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا
جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا
اس در سے شفا پائی دکھ درد ے ماروں نے
جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا نعت خوانوں میں کلام میں پذیرائی| شہباز قمر آفریدی کی آواز میں |
|
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |