اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا ۔ صابر صابری
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 05:06، 20 مارچ 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
شاعر : محمد صابر صابری
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
|
اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا
یا در پہ بلا لینا یا خواب میں آ جانا
جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا
امداد کو میری تم آ جانا رسول اللہﷺ
جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا
اس در سے شفا پائی دکھ درد ے ماروں نے
جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا نعت خوانوں میں کلام میں پذیرائی| شہباز قمر آفریدی کی آواز میں |
|
| "نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |