احمد زاہد
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 21:14، 22 جنوری 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} احمد زاہد محمد احمد زاہد، سانگلہ ہل سے تعلق رکھنے والے نوجوان نعت گو ش...)
محمد احمد زاہد، سانگلہ ہل سے تعلق رکھنے والے نوجوان نعت گو شاعر ہیں ۔محمد احمد زاہد فیس بک پر نہ صرف اپنی شعر گوئی بلکہ فروغ ِ نعت گوئی کے لیے بھی بہت محنت کر رہے ہیں ۔ اس سلسلے میں انہوں نے فیس بک پر بزم کرم، سانگلہ ہل کے زیر اہتمام پے درپے نعتیہ مشاعروں کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے
رپورٹس
مزید دیکھیے
احمد زاہد | احمد وصال | اسامہ سرسری | اظہار شاہجہاں پوری | حسن علی خاتم | ذوالفقار علی دانش | سلمان رسول | شوزیب کاشر | صدیق ناصح | صغیر احمد صغیر | عدنان حسن زار | عرفان عرفی | عروس فاروقی | فاضل اشرفی فوزیہ شیخ | محبوب احمد، سرگودھا |محمد شاہ ہمدانی | نواز اعظمی |