یہ روح مدینے والی ہے ۔ نعت ریسرچ سنٹر، کراچی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 22:21، 30 ستمبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)

(فرق) → پرانا نسخہ | Approved revision (فرق) | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

عالمی شہرت یافتہ نعت گو،نعت خواں سید صبیح الدین رحمانی کے پڑھے ہوئے کلام کا خوبصورت انتخاب "یہ روح مدینے والی ھے "جسے ممتاز ٹی وی اینکر اور ناظم محافل نعت رئیس احمد نے بڑے سلیقےسےمرتب کیا ہے یہ کتاب صرف انتخاب کلام نہیں بلکہ سید صبیح الدین رحمانی کے سفر نعت کا منظر نامہ بھی ھے ۱۹۲صفحات کی یہ خوبصورت کتاب ۳۰۰روپے میں فضلی بک سپر مارکیٹ کراچی اور کتاب سراے اردو بازار لاھور سے دستیاب ھے

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں