سانچہ:F Important News

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 20:02، 12 ستمبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {| class="wikitable" style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;" ! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8| کیا آپ جانتے...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search
کیا آپ جانتے ہیں؟
تحقیق و تنقید ِ نعت میں دبنگ لہجہ رکھنے والے نقاد صغیر احمد صدیقی 12 ستمبر کی صبح امریکہ میں انتقال فرما گئے ۔ ان کے لہجے کی ایک جھلک دیکھیے ۔ "میں اس حد تک جناب کشفی سے متفق ہوں کہ اُردو غزل کے بے شمار اشعار میں نعت کے اشعار جیسا رنگ ہے لیکن میں اس بات کی تائید نہیں کرسکتا کہ انھیں نعت کا شعر کہہ کر مشتہر کیا جائے۔ یوں سمجھ لیں کہ غزل میں نعت کی جلوہ گری دیکھنے پرکوئی پابندی نہیں مگر ان اشعار کو نعت کا شعر نہیں کہا جاسکتا۔ <ref> ’’نعت رنگ‘‘، کراچی ، غزل میں نعت کی جلوہ گری ایک جائزہ از احمد صغیر صدیقی ص۱۵۷</ref>