خرم یسین

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 07:36، 16 مئی 2022ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{زمرہ: ناقدین و محققین}} خرم یسین ، سیالکوٹ کے رہنے والے ہیں اور شعبہ اردو جی سی یونیورسٹی سی...)

Jump to navigationJump to search

ناقد ین -ناقد کی جمع -کسی فن کا عیب و ہنر دیکھنے والے، خوبی و خامی جانچنے والے، تنقید نگار

محققین - محقق کی جمع -تحقیق کرنے والے، کسی شے کی حقیقت دریافت کرنے والے، بات کو دلیل سے ثابت کرنے والے

خرم یسین ، سیالکوٹ کے رہنے والے ہیں اور شعبہ اردو جی سی یونیورسٹی سیالکوٹ میں مدرس ہیں ۔ انہوں نے ایم فل میںبسمل شمسی کی نعوت اور دیگر کلام کی تدوین کی تھی۔