خرم یسین
نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
خرم یسین ، سیالکوٹ کے رہنے والے ہیں اور شعبہ اردو جی سی یونیورسٹی سیالکوٹ میں مدرس ہیں ۔ انہوں نے ایم فل میںبسمل شمسی کی نعوت اور دیگر کلام کی تدوین کی تھی۔