واوین

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


تحریر : فیض شیخ

واوین (” “) ( inverted commas) کسی تحریر کا اقتباس پیش کرتے وقت یا کسی کا قول پیش کرتے وقت لگائی اس عبارت کے اول و آخر میں لگائی جاتی ہے۔ مثالیں:

  • ” اپنا خیال رکھنا رابی! جلد ملاقات ہوگی“ شہرینا نے رسمی جملے ادا کیے۔

تضمین اور گرہ لگانے والے مصرع پر لگائی جاتی ہے، مثلاً :

  • ” مرے اندر کوئی مجھ سے جدا ہے “

کسی کتاب ، باب، کہانی، مضمون وغیرہ کا عنوان لکھتے ہوئے یا کسی لفظ کو گفتگو میں ہائی لائٹ کرنے کے لیے بھی واوین کا استعمال ہوتا ہے، مثلاً:

  • ” جمہوریہ“ میں افلاطون لکھتے ہیں:


مزید دیکھیے

رموز اوقاف  : ختمہ | سکتہ | وقفہ | رابطہ | واوین | ندائیہ فجائیہ | سوالیہ | قوسین | تفصیلہ | زنجیر

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

حواشی و حوالہ جات