سوالیہ
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
تحریر : فیض شیخ
سوالیہ(؟)( interrogative) کی علامت سوالیہ یا استفہامیہ جملے کے آخر میں لگائی جاتی ہے ۔
مثالیں :
- آپ کہاں جارہے ہیں؟
- آپ کیوں جارہے ہیں؟
- آپ کب جائیں گے؟
- آپ کو کون سی مچھلی پسند ہے؟
- ہم آپ کی کیا مدد کر سکتے ہیں؟
مزید دیکھیے
رموز اوقاف : ختمہ | سکتہ | وقفہ | رابطہ | واوین | ندائیہ فجائیہ | سوالیہ | قوسین | تفصیلہ | زنجیر
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |

| نئے صفحات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||
| "نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |