تقدیس قلم

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 02:38، 5 دسمبر 2019ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: کتابوں پر تبصرہ کتاب : تقدیس قلم شاعر : رشید ساقی تعارف: انور جاوید ہاشم...)

Jump to navigationJump to search


کتاب : تقدیس قلم

شاعر : رشید ساقی

تعارف: سید انور جاوید ہاشمی

سانچہ:ٹکر1

تقدیس قلم

عبد الرشید بھٹی 1926ء میں پیداہوئے۔اردو ادبیات میں ماسٹرز کی سند لی۔ملٹری اکائونٹس کے محکمے سے ڈپٹی سی ایم اے کے منصب سے سبکدوش ہوئے تھے۔چکلالہ ہائوسنگ اسکیم 3, راولپنڈی میں سکونت اختیار کی تھی ۔ پیپرکمیونیکیشن سسٹمزبلیو ایریا اسلام آباد سےان کا 2000سنءمیں ایک سو ایک حمدونعت پر مشتمل مجموعہ" تقدیس قلم " صدارتی تمغہ برائےحسن کارکردگی اورعلامتی اقبال میڈل پانے والے نعت گو شاعر بشیر حسین ناظم کے دیباچے کے ساتھ شائع ہوا تھا جسے والدہ محترمہ سے منسوب کیا گیا ہے۔حرف آغاز رشید ساقی نے لکھا ہے۔

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659