گیسو دراز

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 10:38، 29 دسمبر 2018ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{#seo: |title=بندہ نواز گیسو دراز |keywords=نعت، نعت گوئی، بندہ نواز گیسو دراز، naat, pehli naat |description=آپ سلطان نظ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


ان کا نام سید محمد ابن یوسف الحسنی دہلوی تھا <ref> گوہر ملسیانی ، عصر حاضر کے نعت گو، جلد اول ، کتاب سرائے ، لاہور ص 49 </ref>. ۔ 865 ھ میں فوت ہوئے ۔ یہ سلطان نظام الدین اولیاء کے بڑے خلیفہ اور جانشین شیخ نصیر الدین چراغ دہلوی کے خلیفہ و مرید تھے ۔ پرانی اردو زبان میں شاعری کی ۔ بے شمار تصانیف ہیں ۔

مولوی عبد الحق کے تحقیق کے مطابق ایک وقت تک اردو کے پہلے شاعر مانے جاتے رہے ہیں <ref> اردو کی نشو و نما میں صوفیائے کرام کا حصہ از مولوی عبد الحق </ref>

نعتیہ شاعری

اور معشوق ِ بے مثال نور نبی نہ پایا

اور نور نبی رسول کا میرے جیو میں بھایا

آپسیں اپیں دیکھا دنے کیسی آرسی لایا

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات