شہزاد ناگی نعت اکیڈمی، لاہور

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 11:47، 19 مارچ 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ : ادارے شہزاد ناگی نعت اکیڈمی فن نعت خوانی کی تربیت کے لیے لاہور کا سب سے مستند...)

Jump to navigationJump to search


شہزاد ناگی نعت اکیڈمی فن نعت خوانی کی تربیت کے لیے لاہور کا سب سے مستند ترین ادارہ ہے جہاں ملک ِ پاکستان کے معروف نعت خواں شہزاد ناگی بنفس نفیس نسل نو کی تربیت کی ذمے داری سنبھالے ہوئے ۔ [اعظم چشتی ]]، محمد علی ظہوری اور منظور الکونین جیسی نابغہ روزگار شخصیات کے رخصت ہونے کے کے بعد نعت خوانی کے تربیتی امور کے حوال سے شہزاد ناگی اس وقت کے نعتیہ منظر نامے پر ایک نعمت ِ متبرکہ کی حیثیت رکھتے ہیں ۔

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نعتیہ خدمات میں مصروف ادارے