جمشید چشتی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 08:37، 8 جنوری 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (ADMIN نے صفحہ جمشید اعظم چشتی کو بجانب جمشید چشتی منتقل کیا)
جمشید اعظم چشتی حسان ِ پاکستان محمد اعظم چشتی کے صاحبزادے ہیں ۔ اسلامیہ کالج سول لائنز میں فارسی کے پروفیسر ہیں ۔ شاعری، موسیقی سے دلچسپی ہے ۔ نعت گوئی بھی کرتے ہیں ۔