زخمہءِ دل ۔ سرو سہارنپوری

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 11:11، 8 مارچ 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (Admin نے صفحہ زخمئہِ دل کو بجانب زخمہءِ دل منتقل کیا)

Jump to navigationJump to search

زخمئہ دل سرو سہارنپوری کا مجموعہ کلام ہے ۔ اس مجموعہ کی خصوصات نعتیہ قصائد ہیں ۔ نعتیہ قصائد کے علاوہ اس مجموعے میں اکابر صحابہ کے قصائد بھی موجود ہیں