الغیاث اے حرزِ ایماں الغیاث

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 20:01، 23 فروری 2020ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں)

(فرق) → پرانا نسخہ | Approved revision (فرق) | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


"Hafeez Oaj"

شاعر : مرزا حفیظ اوج

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

الغیاث اے حرزِ ایماں الغیاث

میں ہوا ہوں غرقِ عصیاں الغیاث


الجھنیں ہیں خوف نے گھیرا حضور

دیکھئے تو ہوں پریشاں الغیاث


یا شہہِ عرب و عجم، نظرِ کرم

مشکلیں ہوں ساری آساں الغیاث


غیب جو تھا، آپ پر ظاہر ہوا

راز دارِ سرِّ یزداں الغیاث


اوجِؔ بسمل پر بھی آقا لطف ہو

جاں بلب ہوں شاہِ شاہاں الغیاث


مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات