کلیات عزیز احسن کا فنی و فکری جائزہ

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 04:41، 27 جنوری 2020ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں)

(فرق) → پرانا نسخہ | Approved revision (فرق) | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


کلیات عزیز احسن کا فنی و فکری جائزہ

تحریر : صبیح رحمانی

نعت ریسرچ سینٹر کے زیراہتمام مئ ۲۰۱۷ میں کلیات عزیز احسن شائع ہوئی ۔ ۲۰۱۹ میں اس اھم کلیات نعت پر لکھا گیا تحقیقی و تنقیدی مقالہ “کلیات عزیز احسن کا فنی و فکری جائزہ کتابی شکل میں سامنے آگیا ہے اسے اللہ کے فضل وکرم کے سوا اور کیا نام دے سکتے ہیں محترمہ رفعت ناز کا یہ مقالہ بارے ایم فل اردو (رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی، فیصل آباد کیمپس ) ڈاکٹر ریاض مجید کی نگرانی میں سلیقے اور قرینے سے مکمل ھوا ہے اس مقالے کی تکمیل پر ہم صاحب کتاب ڈاکٹر عزیز احسن، صاحب مقالہ رفعت ناز اور نگران و ناشر مقالہ ڈاکٹر ریاض مجید کو دل کی کہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات